📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 3393

Sunan an-Nasa'i Hadith 3393 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #31 📁 کتاب: عورتوں کے ساتھ معاشرت (یعنی مل جل کر زندگی گزارنے) کے احکام و مسائل (كتاب عشرة النساء) ← 🏷️ باب: عورتوں سے پیار و محبت کا بیان۔
عربی:
اردو:
1: بَابُ : حُبِّ النِّسَاءِ
🏷️ باب: عورتوں سے پیار و محبت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" لَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ النِّسَاءِ , مِنَ الْخَيْلِ".
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ عورتوں کے بعد گھوڑوں سے زیادہ کوئی چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو محبوب نہ تھی ۔ [سنن نسائي/حدیث: 3393]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، إسناده ضعيف، حديث الآتي (3594) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 346
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، تحفة الأشراف: 1221)، وأعادہ فی الخیل2 (برقم3594) (ضعیف) (اس کے راوی ’’قتادہ“ مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں)
سنن النسائي • حدیث #3393
3391 3392 3393 3394 3395

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3391 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْقَوْمَسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَال...
´انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دنیا کی چیزوں میں سے عورتیں اور خوشبو میرے لیے...
#3392 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَيَّارٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْف...
´انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” عورتیں اور خوشبو میرے لیے محبوب بنا دی گئی ہیں...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ