📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 3347

Sunan an-Nasa'i Hadith 3347 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #30 📁 کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل (كتاب النكاح) ← 🏷️ باب: لونڈی کو آزاد کر کے اس سے شادی کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 3347 Sunan an-Nasa'i 3347
کتاب #30: کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل
65: بَابُ : عِتْقِ الرَّجُلِ جَارِيَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
🏷️ باب: لونڈی کو آزاد کر کے اس سے شادی کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي زُبَيْدٍ عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَعْتَقَ جَارِيَتَهُ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا، فَلَهُ أَجْرَانِ".
ابوموسیٰ اشعری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے اپنی باندی کو آزاد کیا اور پھر اس سے شادی کر لی ، اسے دوہرا اجر ملے گا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 3347]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العتق 4 (2544)، صحیح مسلم/النکاح 14 (154)، سنن ابی داود/النکاح 6 (2053)، (تحفة الأشراف: 9108) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #3347
3345 3346 3347 3348 3349

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3346 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِ...
´ابوموسیٰ اشعری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تین لوگ ایسے ہیں جنہیں دوہرا اجر و ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ