📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 330

Sunan an-Nasa'i Hadith 330 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #5 📁 کتاب: پانی کے احکام و مسائل (كتاب المياه) ← 🏷️ باب: پانی (جو نجاست پڑنے سے ناپاک نہیں ہوتا) کی تحدید کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 330 Sunan an-Nasa'i 330
کتاب #5: کتاب: پانی کے احکام و مسائل
2: بَابُ : التَّوْقِيتِ فِي الْمَاءِ
🏷️ باب: پانی (جو نجاست پڑنے سے ناپاک نہیں ہوتا) کی تحدید کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُزْرِمُوهُ، فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ".
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی مسجد میں پیشاب کرنے لگا ، تو کچھ لوگ اس کی طرف بڑھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اسے نہ روکو ( پیشاب کر لینے دو ) “ جب وہ پیشاب کر چکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈول پانی منگا کر اس پر بہا دیا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 330]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 53 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #330
328 329 330 331 332

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#329 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْمَرْوَزِيُّ ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ الْوَل...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پانی کے بارے میں پوچھا گیا جس پر چوپائے اور د...
#331 أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنْ الْأَوْ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ایک دیہاتی کھڑا ہوا اور مسجد میں پیشاب کرنے لگا ، لوگ اسے پکڑنے کے لیے بڑھے تو رسول ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ