📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 3278

Sunan an-Nasa'i Hadith 3278 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #30 📁 کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل (كتاب النكاح) ← 🏷️ باب: محرم کے نکاح کی ممانعت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 3278 Sunan an-Nasa'i 3278
کتاب #30: کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل
38: بَابُ : النَّهْىِ عَنْ نِكَاحِ الْمُحْرِمِ
🏷️ باب: محرم کے نکاح کی ممانعت کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ مَطَرٍ، وَيَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ , عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ، وَلَا يُنْكِحُ، وَلَا يَخْطُبُ".
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” محرم نہ اپنا نکاح کرے ، نہ کسی کا کرائے ، اور نہ ہی کہیں نکاح کا پیغام دے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 3278]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 2845 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #3278
3276 3277 3278 3279 3280

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3277 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ , وَ...
´عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” محرم نہ خود اپنا نکاح کرے نہ کسی اور...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ