📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) 🏷️ باب: باب: مردوں کا عورتوں کے ساتھ طواف کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2929 Sunan an-Nasa'i 2929
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
139: بَابُ : طَوَافِ الرِّجَالِ مَعَ النِّسَاءِ
باب: مردوں کا عورتوں کے ساتھ طواف کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا طُفْتُ طَوَافَ الْخُرُوجِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَطُوفِي عَلَى بَعِيرِكِ مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ" , عُرْوَةُ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ أُمِّ سَلَمَةَ.
ام المؤمنین ام سلمہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں نے تو واپسی کا طواف نہیں کیا ہے ۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب نماز کھڑی کر دی جائے ، تو تم اپنے اونٹ پر لوگوں کے پیچھے سے طواف کر لو “ ۔ عبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں : عروہ کا ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے سماع نہیں ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2929]
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 18198) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2929
2927 2928 2929 2930 2931

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2930 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ...
ام المؤمنین ام سلمہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ وہ مکہ آئیں ، اور وہ بیمار تھیں ، تو انہوں نے اس کا ذک...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ