📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) 🏷️ باب: باب: ان جانوروں کا ذکر جن کا قتل حرم میں جائز ہے۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2884 Sunan an-Nasa'i 2884
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
113: بَابُ : مَا يُقْتَلُ فِي الْحَرَمِ مِنَ الدَّوَابِّ
باب: ان جانوروں کا ذکر جن کا قتل حرم میں جائز ہے۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " خَمْسُ فَوَاسِقَ يُقْتَلْنَ فِي الْحِلِّ وَالْحَرَمِ: الْغُرَابُ، وَالْحِدَأَةُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْفَأْرَةُ".
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پانچ موذی جانور ہیں جو حرم اور حرم سے باہر مارے جا سکتے ہیں : کوا ، چیل ، کاٹ کھانے والا کتا ، بچھو ، اور چوہیا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2884]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 17283) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2884
2882 2883 2884 2885 2886
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ