📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1208

Sunan an-Nasa'i Hadith 1208 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #17 📁 کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل (كتاب السهو) ← 🏷️ باب: عورتوں کے لیے سہو کو بتانے کے لیے نماز میں تالی بجانے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1208 Sunan an-Nasa'i 1208
کتاب #17: کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
15: بَابُ : التَّصْفِيقِ فِي الصَّلاَةِ
🏷️ باب: عورتوں کے لیے سہو کو بتانے کے لیے نماز میں تالی بجانے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ , وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَاللَّفْظُ لَهُ , قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ زَادَ ابْنُ الْمُثَنَّى فِي الصَّلَاةِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے ، اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے “ ۔ ابن مثنیٰ نے في الصلاة کا اضافہ کیا ہے ( یعنی نماز میں ) ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1208]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العمل فی ال صلاة 5 (1203)، صحیح مسلم/الصلاة 23 (422)، سنن ابی داود/الصلاة 173 (939)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الإقامة 65 (1034)، (تحفة الأشراف: 15141)، مسند احمد 2/241، سنن الدارمی/الصلاة 95 (1403) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1208
1206 1207 1208 1209 1210

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1209 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِه...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ” سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے ، اور ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ