📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 441

Sunan Ibn Majah Hadith 441 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #2 📁 کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل (كتاب الطهارة وسننها) ← 🏷️ باب: کانوں کے مسح کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 441 Sunan Ibn Majah 441
کتاب #2: کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
52: بَابُ : مَا جَاءَ فِي مَسْحِ الأُذُنَيْنِ
🏷️ باب: کانوں کے مسح کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْن عَفْرَاءَ ، قَالَتْ:" تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَدْخَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي جُحْرَيْ أُذُنَيْهِ".
ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا ، اور اپنی دونوں انگلیاں اپنے کانوں کے سوراخ میں داخل کیں ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 441]
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ سنن أبي داود (129) ترمذي (34) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 394
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الطہارة 50 (131)، (تحفة الأشراف: 15839)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة 25 (33)، مسند احمد (6/360) وقد مضي برقم (390) (حسن)
سنن ابن ماجه • حدیث #441
439 440 441 442 443

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#439 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ ...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں کان کے اندرونی حصے کا مسح شہا...
#440 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُ...
´ربیع رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا ، اور اپنے دونوں کان کے اندرونی اور اوپری حصے...
#442 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ عَ...
´مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا ، اور اپنے سر کا اور اپنے کان کے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ