📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 4039

Sunan Ibn Majah Hadith 4039 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #37 📁 کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل (كتاب الفتن) ← 🏷️ باب: زمانہ کی سختی کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4039 Sunan Ibn Majah 4039
کتاب #37: کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل
24: بَابُ : شِدَّةِ الزَّمَانِ
🏷️ باب: زمانہ کی سختی کا بیان۔
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الشَّافِعِيُّ , حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْجَنَدِيُّ , عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ , عَنْ الْحَسَنِ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" لَا يَزْدَادُ الْأَمْرُ إِلَّا شِدَّةً , وَلَا الدُّنْيَا إِلَّا إِدْبَارًا , وَلَا النَّاسُ إِلَّا شُحًّا , وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى شِرَارِ النَّاسِ , وَلَا الْمَهْدِيُّ إِلَّا عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دن بہ دن معاملہ سخت ہوتا چلا جائے گا ، اور دنیا تباہی کی طرف بڑھتی جائے گی ، اور لوگ بخیل ہوتے جائیں گے ، اور قیامت بدترین لوگوں پر ہی قائم ہو گی ، اور مہدی عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے علاوہ کوئی نہیں ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 4039]
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا إلا جملة الساعة فصحيحة
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ فيه علل: الحسن عنعن ¤ الجندي لم يثبت توثيقه عن ابن معين،الإختلاف في السند،أبان لم يسمع من الحسن ولبعض الحديث شواهد ضعيفة،والمهدي (خليفة المسلمين) غير عيسي بن مريم كما جاء في الأحاديث المتواترة ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 520
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 541، ومصباح الزجاجة: 1425) (ضعیف جدا) (سند میں محمد بن خالد الجندی ضعیف راوی ہیں، اور حسن بصری مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے، لیکن ولا تقوم الساعة إلا على شرار الناس کا جملہ دوسری حدیث سے ثابت ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #4039
4037 4038 4039 4040 4041

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4035 حَدَّثَنَا غِيَاثُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّحَبِيُّ , أَنْبَأَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , سَمِعْتُ ابْن...
´معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ” دنیا میں فتنوں اور مصیبتوں ک...
#4036 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ ا...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مکر و فریب والے سال آئیں گے ، ان میں جھو...
#4037 حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ أَبِي إِسْمَاع...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ...
#4038 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى , عَنْ يُونُسَ , عَنْ ال...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم ایسے چن لیے جاؤ گے جیسے عمدہ کھجوریں ر...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ