📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3797

Sunan Ibn Majah Hadith 3797 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #34 📁 کتاب: اسلامی آداب و اخلاق (كتاب الأدب) ← 🏷️ باب: لا الہٰ الا اللہ کی فضیلت۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3797 Sunan Ibn Majah 3797
کتاب #34: کتاب: اسلامی آداب و اخلاق
54: بَابُ : فَضْلِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
🏷️ باب: لا الہٰ الا اللہ کی فضیلت۔
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ , حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ , حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ , عَنْ أُمِّ هَانِئٍ , قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , لَا يَسْبِقُهَا عَمَلٌ , وَلَا تَتْرُكُ ذَنْبًا".
ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لا إله إلا الله سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں ، اور یہ کلمہ کوئی گناہ باقی نہیں چھوڑتا “ ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3797]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی جب کافر لا إله إلا الله کہہ کر مسلمان ہو جائے تو اس سے زمانہ کفر کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ زكريا بن منظور: ضعيف وضعفه الجمھور (مجمع الزوائد 146/10) ¤ و محمد بن عقبة بن أبي مالك: مستور (تقريب: 2026،6142) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 512
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 18013، ومصباح الزجاجة: 1326) (ضعیف) (زکریا بن منظور ضعیف راوی ہیں ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #3797
3795 3796 3797 3798 3799

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3794 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ , عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ , عَنْ أَب...
´اغر ابومسلم سے روایت ہے اور انہوں نے شہادت دی کہ ابوہریرہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہما دونوں نے گواہی دی کہ` رسول اللہ صل...
#3795 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ , ع...
´سعدیٰ مریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد عمر رضی اللہ عنہ طلحہ رضی اللہ عنہ کے...
#3796 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ , حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , ع...
´معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس شخص کی موت اس گواہی پر ہو کہ اللہ ت...
#3798 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ , عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ , أَخْبَرَنِي...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ایک دن میں سو بار «لا إله إلا الله ...
#3799 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , حَدَّثَنَا...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص نماز صبح ( فجر ) کے بعد «لا إل...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ