📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: اسلامی آداب و اخلاق (كتاب الأدب) 🏷️ باب: باب: مشیر کار کے امانت دار ہونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3747 Sunan Ibn Majah 3747
کتاب #34: کتاب: اسلامی آداب و اخلاق
37: بَابُ : الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ
باب: مشیر کار کے امانت دار ہونے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ , وَعَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ , عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ , عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا اسْتَشَارَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ , فَلْيُشِرْ عَلَيْهِ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے مشورہ طلب کرے ، تو اسے مشورہ دینا چاہیئے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3747]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ محمد بن أبي ليلي: ضعيف ¤ ومن أجله ضعفه البوصيري وأبو الزبير عنعن ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 511
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 2939) (ضعیف) (سند میں عبدالرحمن بن أبی لیلیٰ ضعیف ہیں)
سنن ابن ماجه • حدیث #3747
3745 3746 3747 3748 3749

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3745 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ , عَنْ شَيْبَان...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس سے مشورہ لیا جائے وہ...
#3746 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ , عَنْ شَرِيكٍ , عَنْ...
ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس سے مشورہ لیا جائے وہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ