📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3611

Sunan Ibn Majah Hadith 3611 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #33 📁 کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل (كتاب اللباس) ← 🏷️ باب: مردار کا چمڑا رنگنے (دباغت) کے بعد پہننے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3611 Sunan Ibn Majah 3611
کتاب #33: کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل
25: بَابُ : لُبْسِ جُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ
🏷️ باب: مردار کا چمڑا رنگنے (دباغت) کے بعد پہننے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ , عَنْ سَلْمَانَ , قَالَ: كَانَ لِبَعْضِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ شَاةٌ فَمَاتَتْ , فَمَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا , فَقَالَ:" مَا ضَرَّ أَهْلَ هَذِهِ لَوِ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا".
سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ امہات المؤمنین میں سے کسی ایک کے پاس ایک بکری تھی جو مر گئی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس پر گزر ہوا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر لوگ اس کی کھال کو کام میں لے آتے تو اس کے مالکوں کو کوئی نقصان نہ ہوتا “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3611]
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ ليث بن أبي سليم ضعيف ¤ و للحديث شاھد ضعيف عند الطبراني في الكبير (212/7 ح 576) ¤ و الحديث السابق (الأصل: 3610) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 507
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4492، ومصباح الزجاجة: 1259) (صحیح) (سند میں لیث بن ابی سلیم اور شہر بن حوشب دونوں ضعیف راوی ہیں)
سنن ابن ماجه • حدیث #3611
3609 3610 3611 3612 3613

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3609 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ عَ...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” ہر وہ کھال جسے دباغت ...
#3610 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ الزُّهْرِي...
´ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` ان کی ایک لونڈی کو صدقہ کی ایک بکری ملی تھی جو مری پڑی تھی ، نبی اکرم ...
#3612 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ , عَنْ مَالِكِ بْنِ أ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا : ” جب مردہ جانوروں کی کھال کو ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ