📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 2994

Sunan Ibn Majah Hadith 2994 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #26 📁 کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل (كتاب المناسك) ← 🏷️ باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2994 Sunan Ibn Majah 2994
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
45: بَابُ : الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ
🏷️ باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ، تَعْدِلُ حَجَّةً".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رمضان میں عمرہ ( کا ثواب ) حج کے برابر ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2994]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5890)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العمرة 4 (1782)، جزاء الصید 26 (1863)، صحیح مسلم/الحج 36 (1256)، سنن النسائی/الصیام 4 (2112)، مسند احمد (1/229، 308)، سنن الدارمی/المناسک 40 (1901، 1902) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2994
2992 2993 2994 2995 2996

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2991 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ...
´وہب بن خنبش رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رمضان میں عمرہ ، ( ثواب میں ) حج کے بر...
#2992 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ...
´ہرم بن خنبش رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رمضان میں عمرہ ( کا ثواب ) حج کے برابر...
#2993 حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَا...
´ابومعقل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے “ ۔ [سنن ابن ...
#2995 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وَاقِدٍ...
´جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رمضان میں عمرہ ( کا ثواب ) حج کے برابر ہے “...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ