📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل (كتاب المناسك) 🏷️ باب: باب: مکہ میں داخل ہونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2940 Sunan Ibn Majah 2940
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
26: بَابُ : دُخُولِ مَكَّةَ
باب: مکہ میں داخل ہونے کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْخُلُ مَكَّةَ مِنْ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا، وَإِذَا خَرَجَ خَرَجَ مِنْ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَى".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں «ثنية العليا» ” بلند گھاٹی “ سے داخل ہوتے ، اور جب نکلتے تو «ثنية السفلى» ” نشیبی گھاٹی “ سے نکلتے ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2940]
💡 وضاحت:
۱؎: «ثنية العليا» اور «ثنية السفلى» یہ دونوں مکہ کی دو گھاٹیاں ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8114)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج 40 (1576)، 41 (1577)، صحیح مسلم/الحج 37 (1257)، سنن ابی داود/الحج 45 (1866)، سنن النسائی/الحج 105 (2868)، مسند احمد (2/14، 19)، سنن الدارمی/المناسک 81 (1969) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2940
2938 2939 2940 2941 2942

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2941 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَ...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں دن میں داخل ہوئے ۔ ...
#2942 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ الزّ...
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ کل ( مکہ میں ) کہاں اتریں...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ