📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: وصیت کے احکام و مسائل (كتاب الوصايا) 🏷️ باب: باب: وصیت کی ترغیب۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2701 Sunan Ibn Majah 2701
کتاب #23: کتاب: وصیت کے احکام و مسائل
2: بَابُ : الْحَثِّ عَلَى الْوَصِيَّةِ
باب: وصیت کی ترغیب۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ مَاتَ عَلَى وَصِيَّةٍ مَاتَ عَلَى سَبِيلٍ وَسُنَّةٍ وَمَاتَ عَلَى تُقًى وَشَهَادَةٍ وَمَاتَ مَغْفُورًا لَهُ".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص وصیت کر کے مرا ، وہ راہ ( راہ راست ) پر اور سنت کے مطابق مرا ، نیز پرہیزگاری اور شہادت پر اس کا خاتمہ ہوا ، اس کی مغفرت ہو گی “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2701]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا ¤ يزيد: مجهول،عمر بن صبح: متروك كذبه ابن راهويه (تقريب: 7760،4922) ¤ وأسقطه المدلس محمد بن المصفي (انظر التقريب: 6304) من السند والصواب اثباته بين يزيد وأبي الزبير انظر الكامل لابن عدي (1685/5) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 476
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأ شراف: 3000، ومصباح الزجاجة: 956) (ضعیف) (بقیہ مدلس ہیں، اور حدیث عنعنہ سے روایت کی ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #2701
2699 2700 2701 2702 2703

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2699 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس مسلمان کے پا...
#2700 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا دُرُسْتُ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيد...
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” محروم وہ ہے جو وصیت ...
#2702 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَر...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مسلمان کے لیے یہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ