📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 2651

Sunan Ibn Majah Hadith 2651 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #22 📁 کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل (كتاب الديات) ← 🏷️ باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2651 Sunan Ibn Majah 2651
کتاب #22: کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
17: بَابُ : دِيَةِ الأَسْنَانِ
🏷️ باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ النَّحْوِيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّهُ قَضَى فِي السِّنِّ خَمْسًا مِنَ الْإِبِلِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دانت کی دیت میں پانچ اونٹ کا فیصلہ فرمایا ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2651]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6274، ومصباح الزجاجة: 935)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الدیات 4 (1391) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2651
2649 2650 2651 2652 2653

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2650 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْ...
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( دیت کے معاملہ میں ) سب دانت بر...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ