📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: حدود کے احکام و مسائل (كتاب الحدود) 🏷️ باب: باب: تعزیرات (تادیبی سزاؤں) کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2602 Sunan Ibn Majah 2602
کتاب #21: کتاب: حدود کے احکام و مسائل
32: بَابُ : التَّعْزِيرِ
باب: تعزیرات (تادیبی سزاؤں) کا بیان۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تُعَزِّرُوا فَوْقَ عَشَرَةِ أَسْوَاطٍ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تعزیراً دس کوڑوں سے زیادہ کی سزا نہ دو “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2602]
قال الشيخ الألباني: حسن لغيره
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ ضعفه البوصيري من أجل عباد بن كثير ¤ وللحديث شاھد عند الطبراني في الأوسط (7524) ¤ والعقيلي في الضعفاء (1/ 65) وقال: ”إبراهيم بن محمد شامي مجھول،حديثه منكر غير محفوظ“ والحديث السابق (الأصل: 2601) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 472
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 15381، ومصباح الزجاجة: 920) (حسن) (سند میں عباد بن کثیر ثقفی اور اسماعیل بن عیاش دونوں ضعیف ہیں، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر حدیث حسن ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #2602
2600 2601 2602 2603 2604

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2601 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِي...
ابوبردہ بن نیار انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” دس کوڑے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ