📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 2106

Sunan Ibn Majah Hadith 2106 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #12 📁 کتاب: قسم اور کفاروں کے احکام و مسائل (كتاب الكفارات) ← 🏷️ باب: قسم میں ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2106 Sunan Ibn Majah 2106
کتاب #12: کتاب: قسم اور کفاروں کے احکام و مسائل
6: بَابُ : الاِسْتِثْنَاءِ فِي الْيَمِينِ
🏷️ باب: قسم میں ان شاءاللہ کہنے کے حکم کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رِوَايَةً، قَالَ:" مَنْ حَلَفَ وَاسْتَثْنَى، فَلَنْ يَحْنَثْ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جس نے قسم کھائی اور إن شاء الله کہا ، وہ حانث یعنی قسم توڑنے والا نہ ہو گا ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2106]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: أنظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 7517) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2106
2104 2105 2106 2107 2108

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2104 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنْب...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے قسم کھائی ، اور «إن شاء الله» کہا ،...
#2105 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے قسم کھائی ، اور «إن شاء الل...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ