📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل (كتاب الزكاة) 🏷️ باب: باب: گھوڑے اور غلام کی زکاۃ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1813 Sunan Ibn Majah 1813
کتاب #9: کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
15: بَابُ : صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ
باب: گھوڑے اور غلام کی زکاۃ کا بیان۔
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " تَجَوَّزْتُ لَكُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ، وَالرَّقِيقِ".
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں نے تم سے گھوڑوں ، غلام اور لونڈیوں کی زکاۃ معاف کر دی ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1813]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ حارث الأعور ضعيف ¤ و أبو إسحاق عنعن ¤ وانظر الحديث السابق (1790) ¤ قلت: الحديث السابق (الأصل: 1812) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 444
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10055) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #1813
1811 1812 1813 1814 1815

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1812 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الل...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مسلمان پر اس کے گھوڑے ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ