📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل (كتاب الزكاة) 🏷️ باب: باب: زکاۃ نکالنے والے کو زکاۃ نکالنے پر کیا دعا دی جائے؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1797 Sunan Ibn Majah 1797
کتاب #9: کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
8: بَابُ : مَا يُقَالُ عِنْدَ إِخْرَاجِ الزَّكَاةِ
باب: زکاۃ نکالنے والے کو زکاۃ نکالنے پر کیا دعا دی جائے؟
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ الْبَخْتَرِيِّ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَعْطَيْتُمُ الزَّكَاةَ فَلَا تَنْسَوْا ثَوَابَهَا، أَنْ تَقُولُوا: اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا مَغْنَمًا، وَلَا تَجْعَلْهَا مَغْرَمًا".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم زکاۃ دو اس کا ثواب نہ بھول جاؤ ، بلکہ یوں کہو : «اللهم اجعلها مغنما ولا تجعلها مغرما» ” اے اللہ ! تو اسے ہمارے لیے مال غنیمت بنا دے ، اسے تاوان نہ بنا “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1797]
قال الشيخ الألباني: موضوع
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده موضوع ¤ البختري بن عبيد: ضعيف متروك ¤ وقال الحاكم: ”روي عن أبيه عن أبي هريرة أحاديث موضوعة“ (المدخل إلي الصحيح ص 124) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 444
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14129، ومصباح الزجاجة: 643) (موضوع) (بختری بن عبید ضعیف، متروک راوی ہے، اور ولید بن مسلم مدلس، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 852، سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 1096)
سنن ابن ماجه • حدیث #1797
1795 1796 1797 1798 1799

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1796 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ،...
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی اپنے مال کی ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ