📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) 🏷️ باب: باب: نماز جنازہ میں قرآت قرآن کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1495 Sunan Ibn Majah 1495
کتاب #7: کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
22: بَابُ : مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ عَلَى الْجِنَازَةِ
باب: نماز جنازہ میں قرآت قرآن کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَرَأَ عَلَى الْجِنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھی ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 1495]
💡 وضاحت:
۱؎: یہی محققین علماء کا مذہب ہے یعنی چار تکبیریں ہیں اور تکبیر اولیٰ کے بعد سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص پڑھے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا ¤ ترمذي (1026) ¤ وحديث البخاري (1335) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 431
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الجنائز39 (1026)، (تحفة الأشراف: 6468)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجنائز65 (1235) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #1495
1493 1494 1495 1496 1497

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1496 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَاصِمٍ النَّبِيلُ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ ، قَالَا: حَدّ...
ام شریک انصاریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم نماز جن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ