سنن أبي داود حدیث نمبر: 960
Sunan Abi Dawud 960
کتاب #-- : ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى بِإِسْنَادِهِ، مِثْلَهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ: عَنْ يَحْيَى أَيْضًا، مِنَ السُّنَّةِ. كَمَا قَالَ جَرِيرٌ.
اس طریق سے بھی یحییٰ سے اسی سند سے اسی کے مثل مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: حماد بن زید نے یحییٰ سے من السنة کا لفظ روایت کیا ہے جیسے جریر نے کہا ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 960]
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح ¤ انظر الحديث السابق (958)
تخریج دارالدعوہ:
انظر حدیث رقم: (958)، (تحفة الأشراف: 7269) (صحیح)