سنن أبي داود حدیث نمبر: 768
Sunan Abi Dawud 768
کتاب #-- : ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ، بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ، قَالَ: كَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ كَبَّرَ، وَيَقُولُ:
اس طریق سے بھی عکرمہ سے اسی سند سے اسی معنی کی حدیث مروی ہے، اس میں ہے جب آپ رات میں (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے تو الله اكبر کہتے اور یہ دعا پڑھتے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 768]
قال الشيخ الألباني:
حسن
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح ¤ انظر الحديث السابق (767)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 17779) (حسن)