📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: طہارت کے مسائل (كِتَاب الطَّهَارَةِ) 🏷️ باب: باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کے حکم کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 69 Sunan Abi Dawud 69
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
36: باب الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کے حکم کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ فِي حَدِيثِ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے پھر اس سے غسل کرے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 69]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم (282)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14529)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء 68 (239)، صحیح مسلم/الطھارة 28 (281، 282)، سنن الترمذی/الطہارة 51 (68)، سنن النسائی/الطھارة 46 (57)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 25 (343)، مسند احمد (2/316، 346، 362، 464)، سنن الدارمی/الطھارة 54 (757) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #69
67 68 69 70 71

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#70 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَد...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ