📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: طہارت کے مسائل (كِتَاب الطَّهَارَةِ) 🏷️ باب: باب: دوسرے کی مسواک استعمال کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 51 Sunan Abi Dawud 51
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
27: باب فِي الرَّجُلِ يَسْتَاكُ بِسِوَاكِ غَيْرِهِ
باب: دوسرے کی مسواک استعمال کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ؟ قَالَتْ: " بِالسِّوَاكِ".
شریح کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تو کس چیز سے ابتداء فرماتے؟ فرمایا: مسواک سے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 51]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم (253)
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطھارة 15 (253)، سنن النسائی/الطھارة 8 (8)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 7 (290)، (تحفة الأشراف: 16144)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/42، 110، 182، 188) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #51
49 50 51 52 53

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#50 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُ...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کر رہے تھے، آپ صلی ال...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ