سنن أبي داود حدیث نمبر: 4754
Sunan Abi Dawud 4754
کتاب #42: کتاب: سنتوں کا بیان
28: باب فِي ذِكْرِ الْمِيزَانِ
باب: ترازو کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، أخبرنا الْأَعْمَشُ، أخبرنا الْمِنْهَالُ، عَنْ أَبِي عُمَرَ زَاذَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
ابوعمر زاذان کہتے ہیں کہ میں نے براء رضی اللہ عنہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے سنا، پھر انہوں نے اسی طرح کی حدیث ذکر کی۔ [سنن ابي داود/حدیث: 4754]
قال الشيخ زبیر علی زئی:
حسن ¤ انظر الحديث السابق (3212، 4753)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 1758) (صحیح)