سنن أبي داود حدیث نمبر: 4389
Sunan Abi Dawud 4389
کتاب #40: کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: فَجَلَدَهُ مَرْوَانُ جَلَدَاتٍ وَخَلَّى سَبِيلَهُ.
اس سند سے بھی محمد بن یحییٰ بن حبان سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے مروان نے اسے کچھ کوڑے مار کر چھوڑ دیا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 4389]
قال الشيخ الألباني:
شاذ
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح ¤ صحيح محفوظ، وانظر الحديث السابق (4388)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ،(تحفة الأشراف: 3581) (شاذ)