📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 3879

Sunan Abi Dawud Hadith 3879 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #29 📁 کتاب: علاج کے احکام و مسائل (كِتَاب الطِّبِّ) ← 🏷️ باب: نظر بد کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3879 Sunan Abi Dawud 3879
کتاب #29: کتاب: علاج کے احکام و مسائل
15: باب مَا جَاءَ فِي الْعَيْنِ
🏷️ باب: نظر بد کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْعَيْنُ حَقٌّ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نظر بد حق ہے“۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3879]
قال الشيخ الألباني: صحيح متواتر
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (5740) صحيح مسلم (2187)
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الطب 36(5740)، صحیح مسلم/السلام 16 (2187)، (تحفة الأشراف: 14696)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الطب 32 (3506)، مسند احمد (2/319) (صحیح متواتر)
سنن أبي داود • حدیث #3879
3877 3878 3879 3880 3881

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3880 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نظر بد لگانے والے کو حکم دیا جاتا تھا کہ وہ وضو کرے پھر جسے نظر لگی ہوتی اس ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ