📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل (كِتَاب الْبُيُوعِ) 🏷️ باب: باب: چاندی کے بدلے سونا لینا کیسا ہے؟
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 3355 Sunan Abi Dawud 3355
کتاب #23: کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
14: باب فِي اقْتِضَاءِ الذَّهَبِ مِنَ الْوَرِقِ
باب: چاندی کے بدلے سونا لینا کیسا ہے؟
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ لَمْ يَذْكُرْ بِسِعْرِ يَوْمِهَا.
اس سند سے بھی سماک سے اسی مفہوم کی حدیث اسی طریق سے مروی ہے لیکن پہلی روایت زیادہ مکمل ہے اس میں اس دن کے بھاؤ کا ذکر نہیں ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 3355]
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن ¤ انظر الحديث السابق (3354)
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 7053) (ضعیف)
سنن أبي داود • حدیث #3355
3353 3354 3355 3356 3357

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3354 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل وَاحِدٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ الْمَعْنَى، قَالَا: حَدَّثَنَ...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں میں بقیع میں اونٹ بیچا کرتا تھا، تو میں (اسے) دینار سے بیچتا ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ