📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 310

Sunan Abi Dawud Hadith 310 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #1 📁 کتاب: طہارت کے مسائل (كِتَاب الطَّهَارَةِ) ← 🏷️ باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 310 Sunan Abi Dawud 310
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
121: باب الْمُسْتَحَاضَةِ يَغْشَاهَا زَوْجُهَا
🏷️ باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ،" أَنَّهَا كَانَتْ مُسْتَحَاضَةً وَكَانَ زَوْجُهَا يُجَامِعُهَا".
حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ وہ مستحاضہ ہوتی تھیں اور ان کے شوہر ان سے جماع کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 310]
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ انظر (ح 305) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 26
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم (305)، (تحفة الأشراف: 15821) (حسن)
سنن أبي داود • حدیث #310
308 309 310 311 312

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#309 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِ...
عکرمہ کہتے ہیں کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کو استحاضہ کا خون آتا تھا اور ان کے شوہر ان سے صحبت کرتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ