سنن أبي داود حدیث نمبر: 2796
Sunan Abi Dawud 2796
کتاب #16: کتاب: قربانی کے مسائل
4: باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الضَّحَايَا
باب: کس قسم کا جانور قربانی میں بہتر ہوتا ہے؟
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ، وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ، وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ.
ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سینگ دار فربہ دنبہ کی قربانی کرتے تھے جو دیکھتا تھا سیاہی میں اور کھاتا تھا سیاہی میں اور چلتا تھا سیاہی میں (یعنی آنکھ کے اردگرد)، نیز منہ اور پاؤں سب سیاہ تھے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2796]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
سنده ضعيف ¤ ترمذي (1496) نسائي (4395 ابن ماجه (3128) ¤ حفص بن غياث مدلس و عنعن ¤ و أبو جعفر محمد بن علي لم يسمع من أبي سعيد كما في اتحاف المھرة (403/5) ¤ و حديث مسلم (1967) يغني عنه ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 185
تخریج دارالدعوہ:
سنن الترمذی/الأضاحي 4 (1496)، سنن النسائی/الضحایا 13 (4395)، سنن ابن ماجہ/الأضاحي 4 (3128)، (تحفة الأشراف: 4297) (صحیح)