سنن أبي داود حدیث نمبر: 2735
Sunan Abi Dawud 2735
کتاب #15: کتاب: جہاد کے مسائل
154: باب فِي سُهْمَانِ الْخَيْلِ
باب: گھوڑے کے حصے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِي عَمْرَةَ بِمَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: ثَلَاثَةُ نَفَرٍ زَادَ فَكَانَ لِلْفَارِسِ ثَلَاثَةُ أَسْهُمٍ.
اس سند سے بھی ابو عمرہ سے اسی حدیث کے ہم معنی مروی ہے مگر اس میں یہ ہے کہ ہم تین آدمی تھے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ سوار کو تین حصے ملے تھے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2735]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده ضعيف ¤ أبو عمرة مجھول الحال والخبر معلل ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 99
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 12072) (صحیح) (پچھلی روایت سے تقویت پا کر یہ روایت بھی صحیح ہے ورنہ خود اس کی سند میں ایک مبہم راوی ہے)