سنن أبي داود حدیث نمبر: 260
Sunan Abi Dawud 260
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
104: باب فِي مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ وَمُجَامَعَتِهَا
باب: حائضہ عورت کے ساتھ کھانا پینا اور ملنا بیٹھنا جائز ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ صَفِيَّةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ رَأْسَهُ فِي حِجْرِي فَيَقْرَأُ وَأَنَا حَائِضٌ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سر مبارک میری گود میں رکھ کر قرآن پڑھتے اور میں حائضہ ہوتی۔ [سنن ابي داود/حدیث: 260]
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح بخاري (297، 7549) صحيح مسلم (301)
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/الحیض3 (297)، والتوحید 52 (7549)، صحیح مسلم/الحیض 3 (301)، سنن النسائی/الطھارة 175 (275)، والحیض 16 (381)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 120 (634)، (تحفة الأشراف: 17858)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/117، 135، 190) (صحیح)