📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 2557

Sunan Abi Dawud Hadith 2557 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #15 📁 کتاب: جہاد کے مسائل (كِتَاب الْجِهَادِ) ← 🏷️ باب: گندگی کھانے والے جانور پر سواری منع ہے۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 2557 Sunan Abi Dawud 2557
کتاب #15: کتاب: جہاد کے مسائل
52: باب فِي رُكُوبِ الْجَلاَّلَةِ
🏷️ باب: گندگی کھانے والے جانور پر سواری منع ہے۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" نُهِيَ عَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ گندگی کھانے والے جانور کی سواری سے منع کیا گیا ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2557]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح ¤ وللحديث شواھد كثيرة انظر الحديثين الآتين (3785، 3787)
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7589) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #2557
2555 2556 2557 2558 2559

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2558 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ ، حَ...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گندگی کھانے والے اونٹوں کی سواری کرنے سے منع ف...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ