سنن أبي داود حدیث نمبر: 2331
Sunan Abi Dawud 2331
کتاب #14: کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، قَالَ: كَانَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَقُولُ: سِرُّهُ أَوَّلُهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَقَالَ بَعْضُهُمْ: سِرُّهُ وَسَطُهُ. وَقَالُوا: آخِرُهُ.
ابومسہر کہتے ہیں سعید یعنی ابن عبدالعزیز کہتے ہیں سره کے معنی أوله کے ہیں۔ ابوداؤد کہتے ہیں: سره کے معنی کچھ لوگ وسطه کے بتاتے ہیں اور کچھ لوگ آخره کے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2331]
قال الشيخ الألباني:
شاذ
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 18966، 18693) (شاذ)