سنن أبي داود حدیث نمبر: 2177
Sunan Abi Dawud 2177
کتاب #13: کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل
3: باب فِي كَرَاهِيَةِ الطَّلاَقِ
باب: طلاق کے مکروہ ہونے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مُعَرِّفٌ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا أَحَلَّ اللَّهُ شَيْئًا أَبْغَضَ إِلَيْهِ مِنَ الطَّلَاقِ".
محارب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک حلال چیزوں میں طلاق سے زیادہ ناپسندیدہ کوئی چیز نہیں“۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2177]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
حسن ¤ انظر الحديث الآتي (1278)
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:7411، 19281) (ضعیف) (مرسل ہونے کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے)