📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 2060

Sunan Abi Dawud Hadith 2060 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #12 📁 کتاب: نکاح کے احکام و مسائل (كِتَاب النِّكَاحِ) ← 🏷️ باب: بڑی عمر والے کی رضاعت کا حکم۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 2060 Sunan Abi Dawud 2060
کتاب #12: کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
9: باب فِي رَضَاعَةِ الْكَبِيرِ
🏷️ باب: بڑی عمر والے کی رضاعت کا حکم۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْهِلَالِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَاهُ، وَقَالَ: أَنْشَزَ الْعَظْمَ.
اس سند سے بھی ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی مفہوم کی حدیث مرفوعاً مروی ہے لیکن اس میں: شد العظم کے بجائے أنشز العظم کا لفظ ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 2060]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ أبو موسي الھلالي وأبوه مجھولان،انظر الحديث السابق (2059) والموقوف صحيح،كما في الموطأ بتحقيقي (رواية يحيي ح1327) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 78
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 9638) (ضعیف) (پچھلی روایت دیکھئے)
سنن أبي داود • حدیث #2060
2058 2059 2060 2061 2062

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2058 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَر...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے، ان کے پاس ایک شخص بیٹھا ہوا ...
#2059 حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ ، أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَهُمْ، عَنْ ...
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا رضاعت وہی ہے جو ہڈی کو مضبوط کرے اور گوشت بڑھائے، تو ابوموسیٰ اش...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ