📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: طہارت کے مسائل (كِتَاب الطَّهَارَةِ) 🏷️ باب: باب: عضو تناسل چھونے سے وضو نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 183 Sunan Abi Dawud 183
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
71: باب الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ
باب: عضو تناسل چھونے سے وضو نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، وَقَالَ فِي الصَّلَاةِ.
مسدد کا بیان ہے کہ ہم سے محمد بن جابر نے بیان کیا ہے، محمد بن جابر نے قیس بن طلق سے، قیس نے اپنے والد طلق سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے، اور اس میں «في الصلاة» کا اضافہ ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 183]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ محمد بن جابر ضعيف ضعفه الجمهور وقال الھيثمي: وھو ضعيف عند الجمھور (مجمع الزوائد 5/ 191) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 20
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 5023) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #183
181 182 183 184 185

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#182 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ...
طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اتنے میں ایک شخص آیا ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ