📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 1604

Sunan Abi Dawud Hadith 1604 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #9 📁 کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل (كِتَاب الزَّكَاةِ) ← 🏷️ باب: درختوں پر انگور کا تخمینہ (اندازہ) لگانا۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1604 Sunan Abi Dawud 1604
کتاب #9: کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل
14: باب فِي خَرْصِ الْعِنَبِ
🏷️ باب: درختوں پر انگور کا تخمینہ (اندازہ) لگانا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ التَّمَّارِ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: سَعِيدٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَتَّابٍ شَيْئًا.
ابن شہاب سے اس سند سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: سعید نے عتاب سے کچھ نہیں سنا ہے ۱؎۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1604]
💡 وضاحت:
۱؎: اس لئے کہ عتاب رضی اللہ عنہ کی وفات (۱۳ھ) میں اور سعید کی پیدائش (۱۵ھ) میں ہے۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: [1603] إسناده ضعيف ¤ ترمذي (644) نسائي (2619) ابن ماجه (1819) ¤ قال المنذري:”انقطاعه ظاهر،لأن مولد سعيد في خلافة عمر ومات عتاب يوم مات أبوبكر‘‘ (انظر عون المعبود 24/2) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 64
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف:9748) (ضعیف)
سنن أبي داود • حدیث #1604
1602 1603 1604 1605 1606

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1603 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ السَّرِيِّ النَّاقِطُ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَ...
عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگور کا تخمینہ لگانے کا حکم دیا جیسے درخت پر کھجو...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ