📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل (كِتَاب الزَّكَاةِ) 🏷️ باب: باب: غلام اور لونڈی کی زکاۃ کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1594 Sunan Abi Dawud 1594
کتاب #9: کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل
11: باب صَدَقَةِ الرَّقِيقِ
باب: غلام اور لونڈی کی زکاۃ کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَيَّاضٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ زَكَاةٌ إِلَّا زَكَاةُ الْفِطْرِ فِي الرَّقِيقِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑے اور غلام یا لونڈی میں زکاۃ نہیں، البتہ غلام یا لونڈی میں صدقہ فطر ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1594]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح ¤ وللحديث شاھد قوي عند الدارقطني (2/127) وله طرق أخريٰ عند مسلم (982)
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة 45 (1463)، 46 (1464)، صحیح مسلم/الزکاة 2 (982)، سنن الترمذی/الزکاة 8 (628)، سنن النسائی/الزکاة 16 (2469)، سنن ابن ماجہ/الزکاة 15 (1812)، موطا امام مالک/الزکاة 23 (37)، (تحفة الأشراف:14153)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/242، 249، 254، 279، 410، 420، 432، 454، 469، 470، 477)، سنن الدارمی/الزکاة 10 (1672) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #1594
1592 1593 1594 1595 1596

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1595 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَ...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مسلمان پر اس کے غلام، لو...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ