📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 1557

Sunan Abi Dawud Hadith 1557 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #9 📁 کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل (كِتَاب الزَّكَاةِ) ← 🏷️ باب: مال کی اس مقدار (یعنی نصاب) کا بیان جس میں زکاۃ واجب ہے۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1557 Sunan Abi Dawud 1557
کتاب #9: کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل
1: باب وُجُوبِ الزَّكَاةِ
🏷️ باب: مال کی اس مقدار (یعنی نصاب) کا بیان جس میں زکاۃ واجب ہے۔
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: إِنَّ حَقَّهُ أَدَاءُ الزَّكَاةِ، وَقَالَ: عِقَالًا.
اس سند سے بھی زہری سے یہی روایت مروی ہے اس میں ہے ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: اس (اسلام) کا حق یہ ہے کہ زکاۃ ادا کریں اور اس میں عقالا کا لفظ آیا ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1557]
قال الشيخ الألباني: صحيح ولكنه شاذ بهذا اللفظ
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (7284، 7285) صحيح مسلم (20)
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 10666) (صحیح) (اوپر والی حدیث میں تفصیل سے پتا چلتا ہے کہ عناق کا لفظ محفوظ، اور عقال کا لفظ شاذ ہے)
سنن أبي داود • حدیث #1557
1555 1556 1557 1558 1559

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1556 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنْ الزُّه...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی، آپ کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنائے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ