📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 1167

Sunan Abi Dawud Hadith 1167 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #3 📁 کتاب: نماز استسقاء کے احکام ومسائل (كتاب صلاة الاستسقاء ) ← 🏷️ باب: آدمی استسقا میں اپنی چادر کس وقت پلٹے؟
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1167 Sunan Abi Dawud 1167
کتاب #3: کتاب: نماز استسقاء کے احکام ومسائل
2: باب فِي أَىِّ وَقْتٍ يُحَوِّلُ رِدَاءَهُ إِذَا اسْتَسْقَى
🏷️ باب: آدمی استسقا میں اپنی چادر کس وقت پلٹے؟
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الْمَازِنِيَّ، يَقُولُ:"خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمُصَلَّى، فَاسْتَسْقَى وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ حِينَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ".
عبداللہ بن زید مازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید گاہ کی طرف نکلے، اور (اللہ تعالیٰ سے) بارش طلب کی، اور جس وقت قبلہ رخ ہوئے، اپنی چادر پلٹی۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1167]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (1023) صحيح مسلم (894)
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: (1161)، (تحفة الأشراف: 5297) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #1167
1165 1166 1167 1168 1169

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1166 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ ، عَنْ يَحْ...
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید گاہ کی طرف بارش طلب کرنے کی غرض سے نکلے، جب ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ