📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 ابواب: جمعہ المبارک کے احکام ومسائل (تفرح أبواب الجمعة) 🏷️ باب: باب: جمعہ کے وقت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1086 Sunan Abi Dawud 1086
کتاب #--: ابواب: جمعہ المبارک کے احکام ومسائل
226: باب فِي وَقْتِ الْجُمُعَةِ
باب: جمعہ کے وقت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: " كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّى بَعْدَ الْجُمُعَةِ".
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے تھے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1086]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (939) صحيح مسلم (859)
تخریج دارالدعوہ: والاستئذان 39 (6279)، (تحفة الأشراف: 4683)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الجمعة 9 (859)، سنن الترمذی/الصلاة 261 (الجمعة 26) (525)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 84 (1099) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #1086
1084 1085 1086 1087 1088

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1084 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِي فُلَيْحُ بْنُ سُلَي...
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ سورج ڈھلنے کے بعد پڑھتے تھے۔ ...
#1085 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ، سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ...
سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھتے تھے پھر ن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ