📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود

Sunan Abi Dawud (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
📁 ابواب: جمعہ المبارک کے احکام ومسائل (تفرح أبواب الجمعة) 🏷️ باب: باب: بارش کے دن جمعہ کے حکم کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1057 Sunan Abi Dawud 1057
کتاب #--: ابواب: جمعہ المبارک کے احکام ومسائل
215: باب الْجُمُعَةِ فِي الْيَوْمِ الْمَطِيرِ
باب: بارش کے دن جمعہ کے حکم کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ يَوْمَ حُنَيْنٍ كَانَ يَوْمَ مَطَرٍ" فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيَهُ أَنَّ الصَّلَاةَ فِي الرِّحَالِ".
ابوملیح کے والد اسامہ بن عمیر ھزلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ غزوہ حنین کے روز بارش ہو رہی تھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منادی کو حکم دیا کہ (وہ اعلان کر دے کہ) لوگ اپنے اپنے ڈیروں میں نماز پڑھ لیں۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1057]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح ¤ أخرجه النسائي (855 وسنده صحيح)
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الإمامة 51 (855)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 35 (936)، (تحفة الأشراف: 133)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/24، 74، 75) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #1057
1055 1056 1057 1058 1059

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1058 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ صَاحِب...
ابوملیح سے روایت ہے کہ یہ جمعہ کا دن تھا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1058]...
#1059 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ: أَخَبَّرَنَا، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ...
ابوملیح اپنے والد اسامہ بن عمیر ہزلی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسل...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ