📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 1002

Sunan Abi Dawud Hadith 1002 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #-- 📁 ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل (أبواب تفريع استفتاح الصلاة ) ← 🏷️ باب: نماز کے بعد تکبیر کہنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 1002 Sunan Abi Dawud 1002
کتاب #-- : ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
193: باب التَّكْبِيرِ بَعْدَ الصَّلاَةِ
🏷️ باب: نماز کے بعد تکبیر کہنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" كَانَ يُعْلَمُ انْقِضَاءُ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے ختم ہونے کو تکبیر سے جانا جاتا تھا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 1002]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (482) صحيح مسلم (583)
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان 155 (842)، صحیح مسلم/المساجد 23 (583)، سنن النسائی/السھو 79 (1336)، (تحفة الأشراف: 6512)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/222) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #1002
1000 1001 1002 1003 1004

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1003 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَ...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ذکر کے لیے آواز اس وقت بلند کی جاتی تھی جب لوگ فرض نماز سے سلام پھیر کر پل...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ