📖 سنن أبي داود • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن أبي داود - حدیث نمبر 100

Sunan Abi Dawud Hadith 100 (سُنَنُ أَبِي دَاوُدَ)
کتاب #1 📁 کتاب: طہارت کے مسائل (كِتَاب الطَّهَارَةِ) ← 🏷️ باب: پیتل کے برتن میں وضو کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن أبي داود حدیث نمبر: 100 Sunan Abi Dawud 100
کتاب #1: کتاب: طہارت کے مسائل
47: باب الْوُضُوءِ فِي آنِيَةِ الصُّفْرِ
🏷️ باب: پیتل کے برتن میں وضو کرنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَسَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" جَاءَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْرَجْنَا لَهُ مَاءً فِي تَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فَتَوَضَّأَ".
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے ایک پیتل کے پیالے میں آپ کے لیے پانی نکالا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا۔ [سنن ابي داود/حدیث: 100]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (191، 197) صحيح مسلم (235)
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء 45 (197)، صحیح مسلم/الطہارة 7 (235)، سنن الترمذی/الطہارة 24 (32)، سنن النسائی/الطہارة 80 (97)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 61 (471)، (تحفة الأشراف: 5308)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/38، 39) (صحیح)
سنن أبي داود • حدیث #100
98 99 100 101 102

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#98 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنِي صَاحِبٌ لِي ، عَنْ هِشَامِ ب...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں پیتل کے ایک ہی برتن میں غسل کرتے ...
#99 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، أَنَّ إِسْحَاقَ بْنَ مَنْصُورٍ حَدَّثَهُمْ، عَنْ حَمَّادِ بْن...
اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مرفوعاً مروی ہے۔ [سنن ابي داود/حدیث: 99]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ