📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 46

Shamail al-Tirmidhi Hadith 46 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #6 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي خِضَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: خضاب لگانے والی ایک حدیث مبارک
عربی:
اردو:
شمائل ترمذی حدیث نمبر: 46 Shamail al-Tirmidhi 46
کتاب #6: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کا بیان
🏷️ باب: خضاب لگانے والی ایک حدیث مبارک
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ: سُئِلَ أَبُو هُرَيْرَةَ: هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ قَالَ أَبُو عِيسَى:" وَرَوَى أَبُو عَوَانَةَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، فَقَالَ: عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ"
عثمان بن موہب سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب کیا تھا؟ انہوں نے کہا: جی ہاں! ابوعیسیٰ (امام ترمذی رحمہ اللہ) نے فرمایا: ابوعوانہ نے اس حدیث کو عثمان بن عبداللہ بن موہب عن ام سلمہ کی سند سے بیان کیا ہے۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 46]
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج: صحيح : اس روایت کی سند شریک بن عبداللہ القاضی (مدلس) اور سفیان بن وکیع (ضعیف) کی وجہ سے ضعیف ہے، لیکن صحیح بخاری کے شاہد کی وجہ سے حدیث کا متن صحیح ہے۔ اس حدیث کو امام بخاری نے دوسری سند کے ساتھ عثمان بن موهب عن ام سلمه رضي الله عنها سے مفصل روایت کیا ہے۔ (صحيح بخاري: 5896) SB تنبیہ: EB ابو عوانہ (وضاح بن عبداللہ الیشکری) کی روایت نہیں ملی۔ والله اعلم
شمائل ترمذی • حدیث #46
44 45 46 47 48

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#45 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ ...
سیدنا ابورمثہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے بیٹے کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا، آ...
#47 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ زُرَارَةَ، عَنْ أَبِي جَنَاب...
جہذمہ رضی اللہ عنہا جو کہ بشیر بن الخصاصیہ کی بیوی ہیں، فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سے نکلت...
#48 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: حَدّ...
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک دیکھے جو رن...
#49 قَالَ حَمَّادٌ: وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: «رَأَيْتُ شَعْرَ رَس...
حماد کہتے ہیں کہ ہمیں عبداللہ بن محمد بن عقیل نے بتایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رنگے ہوئے بال مبارک سید...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ