📖 شمائل ترمذی • فہرست کتب (Book Index) ↗

شمائل ترمذی - حدیث نمبر 327

Shamail al-Tirmidhi Hadith 327 (الشَّمَائِلُ الْمُحَمَّدِيَّةُ)
کتاب #46 📁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر کا بیان (بَابُ مَا جَاءَ فِي فِرَاشِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) ← 🏷️ باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا
عربی:
اردو:
شمائل ترمذی حدیث نمبر: 327 Shamail al-Tirmidhi 327
کتاب #46: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر کا بیان
🏷️ باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّمَا كَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهُ لِيفٌ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر مبارک جس پر آپ سوتے تھے چمڑے کا تھا جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔ [شمائل ترمذي/حدیث: 327]
قال الشيخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج: سنده صحيح : (سنن ترمذي: 1761، وقال: حسن صحيح)، صحيح مسلم (2082) عن على بن حجر، صحيح بخاري (6456) من حديث هشام بن عروه بن الزبير به .
شمائل ترمذی • حدیث #327
325 326 327 328 329

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#328 حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْبَصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ...
جعفر بن محمد اپنے والد (محمد الباقر رحمہ اللہ) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا کہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ