صحيح مسلم حدیث نمبر: 7401
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2948.1
Sahih Muslim 7401
کتاب #52: فتنے اور علامات قیامت
وحَدَّثَنِيهِ أَبُو كَامِلٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
یہی حدیث مجھے ابوکامل نے بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں حماد نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 7401]