📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 6783

Sahih Muslim Hadith 6783 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #47 📁 علم کا بیان (كِتَاب الْعِلْمِ) ← 🏷️ باب: یہود و نصاریٰ کے طریقوں پر چلنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 6783 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2669.2 Sahih Muslim 6783
کتاب #47: علم کا بیان
3: باب اتِّبَاعِ سُنَنِ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى:
🏷️ باب: یہود و نصاریٰ کے طریقوں پر چلنے کا بیان۔
قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَي ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ نحوه.
محمد بن یحییٰ نے کہا: ہمیں ابن ابی مریم نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابوغسان نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے زید بن اسلم نے عطاء بن یسار سے حدیث بیان کی، پھر اسی طرح حدیث سنائی (جس طرح حفص بن میسرہ کی روایت ہے۔) [صحيح مسلم/حدیث: 6783]
صحيح مسلم • حدیث #6783
6781 6782 6783 6784 6785

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#6781 حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَ...
حفص بن میسرہ نے کہا: مجھے زید بن اسلم نے عطاء بن یسار سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ...
#6782 وحَدَّثَنَا عِدَّةٌ مِنْ أَصْحَابِنَا ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو غَسَّان...
مجھے میرے بہت سے ساتھیوں نے سعید بن ابی مریم سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابوغسان محمد بن مطرف نے زید بن اسلم سے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ